عدالت سے منظور شُدہ اُردو اور پنجابی زبان کے مُترجم
سلمان ملک
ہمارے کیے ہوئے ترجموں کو آپ بلا جھجک آسٹریا کے تمام سرکاری محکموں ، عدالتوں اور سرکاری دفاتر میں پیش کرسکتے ہیں ۔
تحریری دستاویزات اور خدمات : مندر جہ ذیل شعباجات میں ہم آپ کو اپنی مکمل خدمات دینے کے لیے مصروفِ عمل ہیں جیساکہ: نکاح نامہ، پیدائش کا سرٹیفیکیٹ، سکول کی پروگراس رپورٹ، عدالت کے فیصلے، عدالت میں اپیل دائر کرنا، میٹرک ، کالج یونورسٹی کی ا سناد،پناہ کے دفاتر کے فیصلے، نجی خطوط لکھنا، نیشنیلٹی کے کاغذات، زمین کے کاغذات، پولیس رپورٹ، وُکلا کے خطوط،اخبارات کی رپورٹ، نوٹیفیکیشن،ڈرائونگ لائسنس، مُختارنامہ، حلف نامے ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ،
اور اگر کسی کسم کا کوئی دستاویز ہو جس کا آپ کو اُردو یا پنجابی زبان سے جرمن میں ترجمان چاہیے تو آپ ہم سے اِمیل، موبائل یا ڈاک کے ذریعہ رابطہ کرسکتے ہیں۔
نوٹ:
اِس بات کا خیال رکھیں کہ دستاویز کا صاف ہونا اور پڑھا جانا ضروری ہے۔
دستاویزات ارسال کر نے کا طریقہ :
٭ہماری ویب سائٹ پر آپ ہمیں اپنے اسکین کیئے ہوئے دستاویز آسانی سے اَپ لوڈ کر کے بھیج سکتے ہیں۔
٭آپ ہم کو اپنے دستاویز امیل کے ذریعہ بھی بھیج سکتے ہیں۔
٭آپ ہم کو اپنے دستاویز ڈاک/رجسٹری کے ذریعہ بھی ارسال کرسکتے ہیں۔
٭آپ کو آپ کے دستاویز پہلے سے طے کیے ہوئے وقت پر پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
مترجم کی سروسز
مترجم کی سہولت درج ذیل اداروں میں دستیاب ہے:ـ
عدالت، ڈاکٹر،پولیس اسٹیشن، پناہ کے دفاتر، کونفرنس، شادی کے دفاتر، سرکاری دفاتر، نوٹار یپبلک ، پٹواری، ڈرائونگ لا ئسنس کی تیاری، ٹیکسی لائسنس کی تیاری، صحت اور اسپتال، بچوں کے اسکول، بچوں کی نشونما کے ادارے، فلم، رڈیو، انکم ٹیکس آفس۔
آپ کی خدمت ہمارے لے قابلِ ستائش ہوں گئ۔
شکریہ